مولائے نجف
قسم کلام: اسم علم
معنی
١ - شہر نجف (عراق) والے سردار اور آقا؛ مراد: (حضرت علی جن کا روضہ مبارک نجف میں ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم علم ١ - شہر نجف (عراق) والے سردار اور آقا؛ مراد: (حضرت علی جن کا روضہ مبارک نجف میں ہے)۔